منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پولی کلینک ہسپتال کے 4شعبوں کے او پی ڈیز مریضوں کیلئے کھول دئیے گئے

datetime 30  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال کے چار شعبوں کے او پی ڈیز مریضوں کیلئے کھول دئے گئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق پولی کلینک میں ڈینٹل، ای این ٹی، آئی اور جنرل سرجری شعبہ کے او پی ڈیز کھل گئے،ہسپتال کے سربراہ کی ہدایت پر

مزکورہ او پی ڈیز کھول دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان شعبوں کے مریض متعلقہ او پی ڈیز میں اپنا معائنہ کراسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت صرف ہسپتال کی ایمرجنسی میں ہی مریضوں کا معائنہ کیا جارہا تھا۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال کی ایمرجنسی میں روزانہ اوسطا چھ سو کے قریب مریض آرہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…