جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

چکی مالکان کابھی یکم جون سے آٹے کی قیمتوں میں  کتنا اضافے کا فیصلہ کر لیا ؟ جانئے

datetime 29  مئی‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) فلورملوں کے بعد آٹا چکی مالکان نے بھی آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ،یکم جون سے ایک کلو آٹے کی قیمت میں 2سے3روپے فی کلو اضافہ کر دیا جائے گا۔ چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں

ایک من گندم 1700سے1800میں دستیاب ہے اوراس صورتحال کے پیش نظر آٹے کی قیمتوںمیں اضافے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ آٹا چکی مالکان کے مطابق اس وقت چکی سے تیار کردہ ایک کلو آٹے کی قیمت 62روپے ہے جو کہ یکم جون سے 64سے65روپے ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…