جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کی نیک نامی کے ذمہ دار بد نامی کا باعث بننے لگے کیسے کلک کر کے جانئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔۔زائد المعیاد پاسپورٹ کے ساتھ سفر کرنے پر لندن میں قومی ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس کو گرفتار کر لیا گیا۔امیگریشن حکام کی غفلت کے باعث پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے کے باوجود سفر کرتے ہوئے لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 785 اسلام آباد سے لندن پہنچی تو ایئر پورٹ حکام نے قومی ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس کو زائد المعیاد پاسپورٹ ہونے پر گرفتار کر کے امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پی آئی اے کو وارننگ جاری کرتے ہوئے 2 ہزار پاؤنڈ جرمانہ بھی عائد کر دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر پی آئی اے بھاری جرمانے ادا کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…