پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نےیکم جون سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

29  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم جون سے پرائیوٹ اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان ایسوسی ایشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے ایس او پیز بنا کر حکومت کے پیش کر دیے ہیں جبکہ ہمارے اعلیٰ عہدیدران کیساتھ مذاکرات کا

عمل بھی جارہی ہے تاہم اس حوالے سے ابھی تک محکمہ اسکول ایجوکیشن کی طرف سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہوا ۔ انہوں نے صوبائی وزیر مدارس کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہ یہ شخص تعلیم دشمن ہے اور اس کی ڈگری بھی جعلی ہے ۔ ملک میں لاک ڈائون کی وجہ سے 15لاکھ استاتذہ بے روزگار ہوچکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…