جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

تھر سے موت کے سائے ہٹتے نظر نہیں آ رہے، مزید دو پھو ل مرجھا گئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مٹھی۔۔۔۔۔۔سندھ حکومت کی جانب سے تھر کے قحط زدہ علاقے میں کئی اقدامات کے دعوے کئے جاتے ہیں لیکن صورت حال یہ ہے کہ آج بھی 2 مزید بچوں کو موت نے اپنے چنگل میں دبوچ لیا۔
تھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کیسول اسپتال میں آج صبح ایک نومولود جبکہ چھاچھرو میں دو دن کا بچہ چل بسا۔ ایک بچے کو تشویش ناک حالت میں حیدرآباد ریفر کردیا گیا ہے۔ ان ہلاکتوں کے بعد رواں ماہ کے 23 روز میں اب تک 77 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر تھرپارکر مخدوم آصف جمیل نے سول اسپتال مٹھی کی نرسری میں میڈیا کے نمائندوں کی آمد پر پابندی لگا دی ہے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی جانب سے ہر ہفتے ایک وزیر کا تھر کا دورہ کرنے کا وعدہ بھی پورا نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…