منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

ایران میں کرونا وائرس سے تباہی،  کل اموات ساڑھے سات ہزار سے تجاوز کر گئیں 

datetime 27  مئی‬‮  2020 |

تہران (این این آئی)ایران میں وزارتِ صحت کے ترجمان کیانوش جہاں پور نے کہا ہے کہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 57 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں

کل اموات کی تعداد 7508 ہوگئی ہے۔ملک میں 1787 نئے کیسز کے بعد کل متاثرین کی تعداد 139511 تک پہنچ گئی ہے۔ ایران میں صحت یاب ہو کر ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے لوگوں کی تعداد 109437 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…