جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگی رہنما نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار جانتے ہیں اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟

datetime 27  مئی‬‮  2020 |

کراچی (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے ایک اور سینئر رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نہال ہاشمی نے وائرس کی تصدیق کے بعد خود کو قرنطینہ منتقل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے نہال ہاشمی کے کورونا وائرس میں مبتلا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لیگی رہنما نے ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر خود فوری طور پر گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے ان کا کہنا تھا

کہ گزشتہ ہفتے لیگی رہنما کو کورونا وائرس سے متعلق علامات ظاہر ہو رہی تھیں جس کے بعد انہوں نے کورونا ٹیسٹ کرائے جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کے صدر انجینئر امیر مقام کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ منتقل کرلیا تھا۔21 مئی کو مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطااللہ تارڑ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…