منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کے دوسرے وزیر کا کرونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

datetime 26  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کے دوسرے وزیرکا کرونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ۔صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹراختر ملک کے بعد صوبائی وزیر لٹریسی راجہ راشد حفیظ کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے جس کے بعدانہوں نے خودکو قرنطینہ کر لیا ہے۔راجہ راشدحفیظ کا کہنا ہے کہ 15

روز کے دوران مجھ سے ملنے والے تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنا ٹیسٹ کروائیں۔کچھ روز قبل مجھے علامات محسوس ہوئیں تو ٹیسٹ کروانے پر مثبت آگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے دئیے گئے عوامی بہبود سے متعلق فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل رہاہوں اورانشا ء اللہ رہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…