بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

دہشت گردوں کو بھارتی سرپرستی حاصل، بھارتی میڈیا اور فوجی افسروں کا اعتراف، بلوچستان کو بھارتی سازشوں کا شکار نہیں بننے دیں گے، فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو بھارتی سازشوں کا شکار نہیں بننے دینگے ملک کے دفاع اور امن کے لیئے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی پوری قوم سو گوار خاندانوں کے غم میں شریک ہے

مچھ اور کیچ کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے واقعے میں سیکورٹی اہلکاروں کے شہید اور زخمی ہونے والے افراد پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا انہوں نے کہاہے کہ دہشت گردی کے واقعہ میں سیکیورٹی اہلکاروں کے شہید اور زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مند کے قریب دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سیکورٹی اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس اس وقت جبکہ پوری دنیا کورونا وائرس سے لڑ رہی ہے دہشت گرد عناصر ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں سیکورٹی فورسز پر حملہ پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کے خلاف گھنانی سازش ہے دہشت گردوں کو بھارت کی سرپرستی حاصل ہے جس کا اعتراف بھارتی میڈیا اور اس کے فوجی افسر خود کر رہے ہیں بلوچستان کو بھارتی سازشوں کا شکار نہیں بننے دینگے ملک دشمن عناصر اور انکے سرپرستوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی ملک کے دفاع اور امن کے لیئے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی انہوں نے کہا ہے کہ شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے پوری قوم سو گوار خاندانوں کے غم میں شریک ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…