جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

کولمبو ٹیسٹ :سری لنکا کیخلاف پاکستان کی پہلی اننگز 138 پر تمام

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور تمام ٹیم 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،, یونس خان اپنے سوویں ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کچھ خاص نہ کرسکے اور 6 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے ، احمد شہزاد نے صرف ایک رن بنایا اور اظہر علی 26 رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے ، سری لنکا کی جانب سے دھمیکا پرساد نے تینوں پاکستانی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ، قومی ٹیم کو میزبان سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، گال میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ پاکستانی ٹیم نے جیتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…