جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

یہ ہے مدینہ کی ریاست؟؟؟‎ باب اسلام سندھ کی پہلی محمد بن قاسم مسجد کے پیش امام 15ماہ کی تنخواہ سے محروم

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپور (این این آئی)باب اسلام سندھ کی پہلی محمد بن قاسم مسجد حکومت اور محکمہ آثار قدیمہ سیاحت اور تاریخ کی عدم توجہی لاپرواہی غفلت کے سبب اپنی تاریخ کو صفحہ ہستی سے مٹارہی ہے،محمد بن قاسم مسجد کے پیش امام خطیب کو گزشتہ 15 ماہ سے تنخواہ ادی نہ کی جاسکی،تنظیم فکر ونظر سندھ دو گروپوں میں تقسیم ہونے کے سبب کروڑوں روپے والا بنک اکائونٹ منجمند ،سول سوسائٹی کی جانب سے

تاریخی محمد بن قاسم مسجد کو ملنے والے کروڑوں روپے کے فنڈکو حکومت اپنی تحویل میں لے کر تاریضی مسجد کو از سر نو تعمیر کرائے تاکہ ہجری سال 712 میں باب اسلام سندھ کے سابقہ دارالخلافہ اروڑ کے مقام تعمیر ہونے والی محمد بن قاسم مسجد عالم اسلام کی تاریخ رقم کرسکیں،اس سلسلے میں محمد بن قاسم مسجد کے خطیب نبی بخش بھٹی سے معلومات لی جس نے انہوں نے تصدقی کی کہ انہیں گزشتہ 15 ماہ سے اعزازیہ نہیں ملا ہے جب کہ تنظیم فکر و نظر سندھ کے مرکزی صدر پروفیسر اصغر مجاہد مہر ،حافظ فتح محمد مہیسر،فضل اللہ مہیسر والے اپنے حساب سے پروگرام ترتیب دیتے آرہے ہیں اب تنظیم فکر و نظر سندھ میں نیا دھڑا سامنے آگیا ہے جس نے محمد بن قاسم مسجد کی تعمیرات و تزئین و آرائش کے نام پر کروڑوں روپے حکومت کی جانب سے رلیز کئے گئے تھے بنک مین جر کو درخواست دے کر اکائونٹ کو منجمند کرادیا ہے حکومت خود فنڈنگ سے مسجد تعمیر کرائے تو اکائونٹ میں موجود رقم سے خوب صورت مسجد تعمیر ہوسکتی ہے ،

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…