اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے بلآخر ایک 'حکومتی' نمائندے سے ملاقات کرہی لی!۔

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے عمران خان اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے امریکی سفیر کی درخواست پر ان سے ملاقات کی جبکہ ملاقات میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور نعیم الحق بھی موجود تھے اور اس موقع پر باہمی تعلقات اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے امریکی سفیر سے الیکشن میں ہونے والی دھاندلی سے متعلق بھی بات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…