بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے دو اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق 

datetime 16  مئی‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے دو اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ ہفتہ کو متاثرہ اہلکاروں کی شناخت خرم محمود اور محمد آصف کے نام سے ہوئی ، پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے تمام اہلکاروں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ،راولپنڈی کی چار تحصیلوں

سے 56 اہلکاروں کے نمونے حاصل کر لیے گئے،راولپنڈی سے 9،جہلم سے 21،اٹک سے 17 اور چکوال سے 9 اہلکاروں کے نمونے حاصل کئے گئے تھے،43 اہلکاروں کی رپورٹس نیگیٹو جبکہ 11 اہلکاروں کی ٹیسٹ رپورٹ کا تاحال انتظار ہے،2 اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق جبکہ 11 مشتبہ اہلکاروں کو قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا۔‎



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…