پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

عید کے چاند کی عمر کتنی ہوگی اور غروب آفتاب کے بعد یہ کتنے منٹ تک افق پر دیکھا جاسکے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 16  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ماہ شوال کے چاند کی پیش گوئی کردی جس کے مطابق پہلی شوال یعنی عیدالفطر 25مئی 2020 کو ہونے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق 1441ہجری شوال کا چاند 22مئی 10 بج کر 40 منٹ پر پیدا ہونا شروع ہوجائے گا،29 رمضان یعنی 23 مئی کو چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں جبکہ 30 رمضان یعنی 24 مئی کو چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔

24 مئی کو ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے لہذا پہلی شوال یعنی عیدالفطر 25مئی 2020 کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ 7بج کر13منٹ پرسورج غروب ہونا شروع ہو گا اور 7بج کر54منٹ پرسورج غروب ہوجائے گا،چاند کی عمر 20 گھنٹے 59 منٹ ہوگی اور غروب آفتاب کے بعد چاند 41 منٹ تک افق پر دیکھا جاسکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…