پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

شہباز شریف کی اصلیت پوری دنیا کے سامنے عیاں ہوگئی ، حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا  

datetime 15  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )صوبائی وزیر وائلڈ لائف اینڈ فشریز ملک اسد علی کھوکھر نے کہا ہے کہ

کی اصلیت پوری دنیا کے سامنے عیاں ہوگئی ہے، شوباز شریف کو اپنی اربوں روپے کی کرپشن کا حساب دینے پڑے گا، شہبازشریف کے حیلے بہانے مزید نہیں چلیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ دھیلے کی کرپشن ثابت کرنے دعوے کرنے والے شہبازشریف اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں

شہبازشریف کی سیاہ کاریوں کا پردہ چاک ہو چکا ہے، شریف خاندان ملک کی تباہی اور بربادی کرنے کے ساتھ ساتھ لوٹ مارکے سواکوئی کام نہیں کیا، شہبازشریف غریب عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک لوٹ کرلے گئے، پوری شریف فیملی کی پرورش قوم کے لوٹے ہوئے پیسوں سے ہوئی، اب شہبازشریف کا ٹھکانہ جیل ہے، شریف برادران ملک وقوم کیلئے معاشی دہشتگرد ثابت ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کرپشن، لوٹ مار، ٹی ٹی، ہنڈی، کک بیکس کے بانی شریف برادران ہیں، لیپ ٹاپ کے سامنے ڈرامے کرنے والے شہبازشریف اب قوم کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے۔گزشتہ حکومت میں شہباز شریف نے پنجاب میں ہر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کی ہے۔جسکا انہیں ہر حال میں قوم کو حساب دینا ہوگا۔عوام کی ایک ایک پائی کا حساب کتاب لئے بغیر وزیراعظم عمران خان چین سے نہیں بیٹھے گے۔قوم چوروں کے اصلی کارناموں سے باخوب واقف ہوچکی ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…