اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو  دکانداروںنے گراں فروشی کی روش نہ بدلی ،قیمت آسمان تک پہنچ گئی 

datetime 15  مئی‬‮  2020

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز بھی سرکاری نرخنامے میںسبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا تاہم دکانداروں نے گراں فروشی کی روش نہ بدلی اور من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ جاری رکھا ۔سرکاری نرخنامے میں آلو نیا کچا چھلکااول 62روپیکی بجائے بیشتر مقامات پر  70سے 75روپے فی کلو ،پیاز درجہ اول 31روپے کی بجائے55سے 60روپے ،

ٹماٹر درجہ اول26روپے کی بجائے30، لہسن دیسی145کی بجائے185سے190،ادرک تھائی لینڈ210کی بجائے250سے 260روپے،ادرک چائنہ325کی بجائے 430روپے،کھیرا دیسی27کی بجائے35،کھیرا فارمی25روپے،کریلے 25کی بجائے 35،لہسن ہرنائی 225کی بجائے 300روپے،پالک 17کی بجائے 22سے 25روپے ،میتھی 52کی بجائے62سے 65،بینگن17کی بجائے 20سے 23روپے،بند گوبھی26کی بجائے30سے 35روپے،پھول گوبھی 37کی بجائے 45سے 50،سبز مرچ اول67کی بجائے 80سے90روپے،شملہ مرچ27کی بجائے  35سے 40، گھیا کدو24کی بجائے 38روپے،گھیا توری 32کی بجائے40سے 45روپے ،پھلیاں83کی بجائے 100روپے،گزشتہ روز بھی لیموں چائنہ اور لیموں دیسی کے نرخ نہ نکالے گئے تاہم مارکیٹ میں لیموں چائنہ 420روپے اور دیسی لیموں 530سے550روپے فی کلو تک فروخت ہوا ۔بھنڈی62کی بجائے75سے 80 ،شلجم 13کی بجائے18سے 20،مٹر90کی بجائے 110سے 120روپے ،اروی 90کی بجائے 100 سے110روپے اورگاجر چائنہ26کی بجائے32سے 35روپے کلو تک فروخت کی گئی ۔ پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول230کی بجائے290روپے، سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوئم 190کی بجائے230روپے، سیب سفید اول145کی بجائے200،خوبانی پیلی 235کی بجائے 270روپے ،کیلا اول درجن 160کی بجائے190سے 200روپے،کیلا دوئم درجن130کی بجائے170روپے، سٹابری اول125کی بجائے180روپے، اسٹابری دوئم 69کی بجائے 80روپے،خربوزہ60روپے کی بجائے65سے 67روپے،کھجور ایرانی250کی بجائے  300سے 320، کھجور اصیل اول220کی بجائے290 ،کینو فی درجن اول155کی بجائے280سے 290روپے،کینو فی درجن سپیشل 285کی بجائے 320روپے،امردو درجہ اول185کی بجائے 240روپے،تربوزفی کلو 20کی بجائے23سے25روپے،لوکاٹھ 145کی بجائے 160روپے ، آڑو235کی بجائے 310سے320روپے جبکہ گرما 64کی بجائے 68سے70روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…