جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

جب نواز شریف کو سپریم کورٹ کے ذریعے فارغ کردیا گیا تو اس وقت بھی اسٹیبلشمنٹ نے شہباز شریف سے متعلق کونسی خواہش کا اظہار کیا تھا ؟ معروف صحافی نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

datetime 13  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و کالم نگار سلیم صافی اپنے کالم ’’نون لیگ اور چوہدری نثار‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔سہیل وڑائچ صاحب نے اپنے کالم میں ایک چھوٹی سی تاریخی حقیقت کیا بیان کردی کہ طوفان کھڑا ہوگیا۔ جہاں حکومتی ترجمانوں اور بعض تجزیہ کاروں نے سہیل وڑائچ کے آرٹیکل کی من مانی تشریحات کرکے اپنا بغض نکالا، وہاں بعض مسلم لیگیوں نے بھی وڑائچ صاحب کو

قربانی کا بکرا بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ حالانکہ میرے ساتھ انٹرویو میں شہباز شریف صاحب نے سہیل وڑائچ کے کالم کی تردید کی اور نہ ان کی باتوں کو خلافِ واقعہ قرار دیا لیکن پھر بھی بعض مسلم لیگی صفائیاں دیتے ہوئے یہ تاثر دے رہے تھے کہ جیسے وڑائچ صاحب نے صحافتی اخلاقیات کی خلاف ورزی کی ہے حالانکہ سہیل وڑائچ کی صحافتی اخلاقیات کی پاسداری پر ہمیں رشک آتا ہے۔میں اس بات پر بھی حیران ہوں کہ آخر وڑائچ صاحب نے کونسی نئی بات لکھ دی تھی کہ جس کی وجہ سے لوگوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ یہ بات میں بھی جانتا ہوں اور درجنوں دیگر صحافی بھی جانتے ہیں کہ شہباز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کا رابطہ ایک دن کے لئے بھی منقطع نہیں ہوا۔ جب نواز شریف کو سپریم کورٹ کے ذریعے فارغ کردیا گیا تو اس وقت بھی اسٹیبلشمنٹ کی یہ خواہش تھی کہ تعلقات کو خوشگوار رکھنے کے لئے شہباز شریف کو آگے لایا جائے۔ تب بھی شہباز شریف بطور وزیراعظم قابلِ قبول تھے لیکن شرط یہ تھی کہ وہ نواز شریف اور مریم نواز کو باہر رہنے پر آمادہ کر لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…