منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے کیمپ پر بم حملے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

کراچی ۔۔۔۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں ایم کیو ایم کے رکنیت سازی کیمپ پر بم حملے اور فائرنگ کا ایک زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ کے قریب متحدہ قومی موومنٹ کے کیمپ پر گزشتہ رات دہہشت گردوں نے دستی بم پھینکا اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین ارکان صوبائی اسمبلی محمد حسین، شیخ عبداللہ اور سیف الدین خالد سمیت بائس افراد افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔ شدید زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ایک زخمی عبدالجبار آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…