جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو جلسے کے لیے قانون سے اجازت تو لینا ہو گی،وزیر داخلہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ داعش عرب تنظیم ہے ، پاکستان میں اس کا کوئی وجود نہیں، تحریک انصاف کو جلسے کے لیے میری نہیں قانون کی اجازت کی ضرورت ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے اسلام ا باد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام ا باد میں قانون کے مطابق جلسے کی اجازت ہے۔ جلسے سے کسی اور کی ا زادی میں خلل نہیں پڑنا چاہئے۔ ہر سیاسی جماعت کو قانون کے مطابق جلسہ کرنے کا حق ہے۔ تیس نومبر کے جلسے سے متعلق شرائط قانون کا حصہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ عوام کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ، ہر سیاسی جماعت کو قانون کے مطابق جلسہ کرنے کا حق ہے۔ انھوں نے کہا کہ جو لوگ تشدد پر یقین رکھتے ہیں ان کا راستہ روکا جائے گا۔ سڑکیں بند ہونے کا سوال عمران خان سے پوچھا جائے۔ دھرنوں کی ذمہ داری تحریک انصاف پر عائد ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…