جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزیدبڑھ گئی

datetime 7  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی )انٹر بینک میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید25پیسے بڑھ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز 25پیسے کے اضافے سے159.85روپے سے بڑھ کر160.10روپے اور قیمت فروخت160.05روپے سے بڑھ کر160.30روپے ہوگئی

جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید159روپے اور قیمت فروخت160روپے مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے170.50روپے سے بڑھ کر171روپے اور قیمت فروخت172.50روپے سے بڑھ کر173روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید1.50روپے کے اضافے سے196روپے سے بڑھ کر197.50روپے اور قیمت فروخت198روپے سے بڑھ کر199.50روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41روپے سے بڑھ کر41.50روپے اور قیمت فروخت41.50روپے سے بڑھ کر42روپے ہوگئی جب کہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42روپے سے بڑھ کر42.70روپے اور قیمت ٖفروخت 42.50روپے سے بڑھ کر43.20روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…