جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

لاک ڈاؤن میں مجھے گاتے ہوئے بھی جھیلنا پڑے گاشاہ رخ خان کا گایا گیا کونسا گانا یوٹیوب میں وائرل ہو گیا

datetime 6  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے لاک ڈائون کے دور ان اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کے حوالے سے اپنا گانا ریلیز کر دیا ہے۔شاہ رخ خان نے گزشتہ دنوں اپنا گانا سب صحیح ہو جائے گا ریلیز کیا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے اس گانے کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔شاہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر اپنا گانا شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘بھائی لاک ڈاؤن میں مجھے گاتے ہوئے بھی جھیلنا پڑے گا۔اداکار شاہ رخ خان نے یہ گانا اس امید میں گایا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے موجودہ حالات جلد از جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔شاہ رخ خان کے گانے سب صحیح ہو جائیگا کی موسیقی اور اضافی لیرکس معروف بھارتی ریپیر بادشاہ نے لکھی ہے جسے اداکار شاہ رخ خان نے اپنی آواز میں پیش کیا ہے۔بالی وڈ سپر اسٹار کے گانے کا دورانیہ 2 منٹ 33 سیکنڈز ہے جسے یوٹیوب پر اب تک 5 لاکھ 67 ہزار 853 بار دیکھا جا چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…