پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی، نیا شیڈول جاری 

datetime 6  مئی‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)پی آئی اے ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 7 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پروازپی کے757 برطانوی شہریوں کو لے کرلاہورسے لندن روانہ ہوگی۔ 8 مئی

کو پی آئی اے کا خالی طیارہ دبئی روانہ ہوگا اور200 سے زائد ہم وطنوں کولے کر پرواز لاہور پہنچے گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرلائن لندن سے 200 سے زائد ہم وطنوں کولے کرلاہورپہنچے گی، 7 مئی کو پی آئی اے کے دو طیارے لاہورسے جاکردبئی میں محصور400 سے زائد مسافر وں لیکرفیصل آباد پہنچیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…