پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے والے صارفین کیلئے بڑی سہولت فراہم

datetime 6  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کرانے والے صارفین گھر بیٹھے رجسٹریشن کرا سکیں گے ۔ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم کے مطابق اب گاڑیوں کی رجسٹریشن گھر پر بھی ہوگی،جس کے لیے شہریوں کو ایکسائز آفس آنے کی

ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ ٹیم نہ صرف گھر بیٹھے گاڑی کی رجسٹریشن کرے گی بلکہ نمبر پلیٹ بھی جاری کرے گی۔ڈائریکٹر ایکسائز کا کہنا ہے کہ صارفین کی فون کال پر ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی ٹیم گھر جاکر گاڑیوں کی رجسٹریشن کریگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…