جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف مسافروں کو کس طرح لوٹا گیا ؟ باضابطہ تحقیقات شروع

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )قومی ائیر لائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کر دی گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے نے خصوصی پروازوں پر پرانی ٹکٹیں منسوخ کی تھی تاہم عملے نے پرانی ٹکٹ پر ہی مسافروں کو ٹورنٹو بھجوادیا ،خصوصی پروازوں پر لاہور سے ٹورانٹوکا کرایہ 2 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہے، ٹورانٹو کیلئے عام پرواز پر

ٹکٹ کی قیمت تقریباً دو لاکھ روپے تھی،پی آئی اے کے عملے نے مبینہ طور پر ملی بھگت سے پرانی ٹکٹوںکو اپ گریڈ کر کے مسافروں کو روانہ کیا ۔بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کے متعلقہ ونگز نے انکوائری شرو ع کر دی ہے ۔ابتدائی انکوائری پی آئی اے عملے نے اکانومی ٹکٹ کے باوجود مسافروں کو مہنگی سیٹوں پر سفر کی اجازت دی ۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق معاملہ علم میں ہے اور اس کی چھان بین جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…