اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

’’عید کے موقع پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے ‘‘اعلامیہ جاری

datetime 4  مئی‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن)سٹیٹ بینک نے کورونا وائرس کے خدشات کو سامنے رکھتے ہوئے اس سال عید الفطر کے موقع پر نئے نوٹ عوا م کو جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا حکم نامہ تمام متعلقہ عہدیداروں تک پہنچا دیا گیاہے۔  تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ احکامات میں بتایا گیاہے کہ بینک کی انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلا? کو

روکنے کیلئے متعد د اقدامات اٹھائے گئے ہیں ، کوروناوائرس پر بنائی گئی بینک کی کمیٹی جس کی سربراہی ڈی جی بینکنگ اینڈ ایف ایم آر آئی کر رہے ہیں ، ان کی زیر صدارت کمیٹی کا29 اپریل 2020 بیس کو اجلاس جس میں فیصلہ کیا گیاہے کہ اس سال عام عوام کو نئے نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے ، تمام چیف منیجر ز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ یہ معلومات تمام متعلقہ حکام تک پہنچا دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…