جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

سیلابی پانی کی زد میں آکر سوزوکی پک اپ میں سوار میاں بیوی تین بچوں سمیت بہہ گئےبچوں کو زندہ بچا لیا گیا ، بیوی جاں بحق ہو گئی جبکہ میاں سے متعلق انتہائی افسوسناک انکشاف

datetime 3  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ(این این آئی)ہنگو کے مضافاتی علاقے بلیامینہ میں سیلابی پانی کی زد میں آکر سوزوکی پک اپ میں سوار میاں بیوی تین بچوں سمیت بہہ گئے، بیوی جاں بحق جبکہ میاں لاپتہ تاہم تینوں بچوں کو زندہ بچا لیا گیا۔ پولیس کے حوالے سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز بعد از دوپہر علاقے میں شدید بارش  کے باعث برساتی ندی میں طغیانی آئی تھی کہ اسی دوران ہنگو سے

نواحی علاقے بلیامینہ جانے والی ایک فیملی سوزوکی پک اپ میں جارہی تھی کہ شگہ کے مقام پر گاڑی سیلابی پانی میں بہہ گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں، پولیس اور ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کیں اور تین بچوں کو زندہ نکال لیا جبکہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک شخص لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔ فوری طور پر مزید معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…