بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

باراک اوباما امریکی ویمنز فٹ بال ٹیم کے مداح نکلے

datetime 24  جون‬‮  2015 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدربارک اوباما بھی امریکی ویمنز فٹ بال ٹیم کے مداح نکلے۔ امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹ میں قومی فٹ بال ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ کے آخری راﺅنڈ میچ میں کولمبیا کے خلاف کامیابی پر بارک اوباما نے کہا کہ ہمیں آپ پر فخر ہے اورآپ ایک قوم کی طرح ہیں،صدراوباما نے اس موقع پر ایک تصویر بھی پوسٹ کی جس میں وہ 44نمبرکی جرسی کے ساتھ پوز دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…