پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالرکی قیمتوں میں اونچ نیچ کے بعد نئی قیمت سامنے آگئی 

datetime 2  مئی‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)گذشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ روپے کے مقابلے ڈالر1.50روپے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 158.50روپے سے بڑھ کر159.50روپے اور قیمت فروخت 159روپے سے بڑھ کر160.50روپے ہو گئی اسی طرح زیر تبصرہ مدت میں یورو کی قدر میں7روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

جسکے بعد یورو کی قیمت خرید168روپے سے بڑھ کر172روپے اور قیمت فروخت 170روپے سے بڑھ کر174روپے ہو گئی جبکہ4روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 191روپے سے بڑھ کر195روپے اور قیمت فروخت193روپے سے بڑھ کر197روپے ہو گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو کی قدر میں1روپے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں1روپے کی نمایاں کمی واقع ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…