پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

’’ بھارت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 168روپے 25 پیسے ‘‘ پاکستان میں پیٹرول بھارت اور سری لنکا سے زیادہ سستا لیکن کیسے؟جانئے

datetime 2  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت خزانہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمت بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش سے کم ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ خزانہ نے پاکستانی روپوں میں بتایا ہے کہ بھارت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 168روپے 25 پیسے ہے، سری لنکا میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 144روپے 15پیسے ہے۔

وزارتِ خزانہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 168روپے 79پیسے ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آج رات 12 بجے کے بعد سے پٹرول 4 روپے 59 پیسے اور ڈیزل 5روپے 33 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں4 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی ہونے کے بعد نئی قیمت 113 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔5 روپے 33 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد ڈیزل 127 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہو گیا جبکہ مٹی کا تیل 4 روپے 27 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 99 روپے 57 پیسے فی لیٹر ہو گیا۔وزارت خزانہ نے لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 91 روپے 89 پیسے فی لیٹر مقرر کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…