منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

ایس ایچ اونے امانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی دوران گشت ملنے والی بڑی  رقم اصل مالک کے حوالے کر دی

datetime 30  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)ایس ایچ او آراے بازار نے امانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی،دوران گشت ملنے والی 1لاکھ روپے کی رقم اصل مالک  کو ڈھونڈ کر اس کے حوالے کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ آراے بازار آصف سجاد مامول کی گشت پر تھے کہ ان کو دوران گشت 01لاکھ روپے کی

رقم ملی جوبطور امانت تھانہ میں رکھ دیے، ایس ایچ او نے امانت داری کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے رقم کے اصل مالک کی تلاش شروع کی ، ایس ایچ او نے انتھک کاوشوں کے بعد اصل مالک کو ڈھونڈ کررقم اُس کے حوالے کر دی ، رقم مل جانے کی خوشی میں شہری نے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو سراہا اور دعائیں دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…