پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

’’ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ‘‘ پاکستان میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44روپے کی کمی ۔۔عوام کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 29  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے فی لیٹر تک کمی کرنے کی سفارش کر دی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری وزارت پیٹرولیم اور خزانہ کو ارسال کر دی،پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے 68 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے،

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 33 روپے94 پیسے کمی کی سفارش کی گئی،مٹی کا تیل 44 روپے 7پیسے فی لیٹر کم کرنے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل 24 روپے 57 پیسے فی لیٹر کی کمی کی سفارش کی گئی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد  جمعرات کو وزارت خزانہ قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…