جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

میانداد کا آن لائن لیکچر، بیٹسمینوں کو مفید مشورے

datetime 28  اپریل‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)سابق کرکٹرزنے موجودہ کرکٹرز کو آن لائن لیکچرز دینے شروع کر دئیے، سیشن کے پہلے روز جاویدمیاں دار نے بیٹسمینوں کو مفید مشورے دئیے۔کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے45 موجودہ کرکٹرز کو سابق کھلاڑیوں سے آن لائن لیکچر دلوانے کا اہتمام کیا ،پہلے سیشن میں سابق کپتان جاوید میانداد نے بیٹسمینوں کو ویڈیولنک پر لیکچر دیا،

جاوید میانداد نے بیٹسمینوں کو اپنے تجربات اور خوشگوار واقعات سے آگاہ کیا۔جاوید میا نداد نے خصوصی طور پر ڈینس للی کا سامنا کرنے کے بارے میں بھی بتایا، سابق بیٹسمین نے کھلاڑیوں کو انگلینڈ کی کنڈیشنز کے مطابق کھیلنے کے گر بتائے۔محمد حفیظ، بابر اعظم اور امام الحق نے لیجنڈری بیٹسمین سے سوالات کیے، بابر اعظم نے جاوید میا نداد سے تکنیکی حوالے سے گفتگو کی۔پہلے سیشن میں ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس بھی شریک ہوئے ، دوسرے سیشن میں سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم فاسٹ بولرز کولیکچر دیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…