جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کرونا کے وبائی مرض میں مبتلا ، درندہ صفت انسان اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے ، 8سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

datetime 27  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) وارث خان پولیس کی کارروائی08سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندرصفت ملزم گرفتار،واقعہ کامقدمہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں درج کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسرمحمد احسن یونس نے بچوں کے ساتھ جنسی تشدد اوراستحصال کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے احکامات جاری کررکھے ہیں،ایس پی راول ڈویژن رائے مظہراقبال نے

سی پی اوکوبریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ تھانہ وارث خان کے علاقہ میں 08سالہ بچی سے زیادتی کاواقعہ پیش آیا ،واقعہ کا مقدمہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے ایس ایچ اووارث خان کوٹاسک دیا،ایس ایچ اووارث خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 08سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے درندرصفت ملزم امیرسلطان کوگرفتارکرلیا،سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کاکہناتھاکہ بچوں اورخواتین کے ساتھ  کسی قسم کا جنسی تشدد یااستحصال ناقابل برداشت ہے اور ایسا کرنے والے افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،گرفتارملزم کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت سے سخت سزا دلوائی جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…