اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے برف باری کی نوید سنا دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔.ائندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں موسم خشک رہنے اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ا ئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات ہر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔اج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کالام، قلات، گوپس ، کوئٹہ منفی 2 اور چترال اور استور میں منفی 1 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…