منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر عملہ جان کی پروا کئے بغیر کورونا سے لڑنے لگے

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر عملہ جان کی پروا کئے بغیر کورونا سے لڑنے میں مصروف عمل ہیں،راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شفقت میں کورونا پازیٹیو آگیا ،ایم ایس ڈاکٹر خالد رندھاوا نے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شفقت میں کورونا پازیٹیو کی تصدیق کر دی۔آر آئی یو کے ایم ایس ڈاکٹر خالد رندھاوا نے ڈاکٹر شفقت کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…