جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو جھوٹا قرار دیدیاڈر کے مارے ایسا کام کردیا کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی )کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے جراثیم کش ادویات کے استعمال سے متعلق بیان پر شدید تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو ہی جھوٹا قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا کے علاج کے لیے نامعقول تجویز دینے والے امریکا کے صدر ٹرمپ صحافیوں کے سخت سوالات سے ڈر گئے اور انھوں نے وائٹ ہائوس میں ہونے والی پریس کانفرنس ہی منسوخ کر دی

امریکی صدر ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پریس کانفرنس منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وائٹ ہائوس میں ایسی نیوز کانفرنس کرنے کا کیا فائدہ جب ملکی میڈیا صرف جارحانہ سوالات پوچھتا ہو اور حقائق کو درست انداز سے پیش نہ کرے۔ ٹرمپ نے دعوی کیا کہ ان کی پریس کانفرنسز دکھا کر  میڈیا ریٹنگ تو حاصل کر لیتا ہے مگر ان کی جھوٹی خبریں دینے کے سبب عوام کو کچھ نہیں ملتا۔ ‎



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…