بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا طارق جمیل نے ابھی تک خواتین سے معافی کیوں نہیں مانگی؟یہ بہتان بہت ہی تشویشناک ہے، شیری رحمان بھی مولانا طارق جمیل کیخلاف بول پڑیں

datetime 25  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل نے اپنے متنازع بیان پر ابھی تک خواتین سے معافی کیوں نہیں مانگی؟۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہاکہ مولانا طارق جمیل کو اپنے بیان پر خواتین سے معافی مانگنی چاہئے، وہ اس عالمی وبا کا الزام پاکستانی خواتین پر لگا رہے ہیں، یہ بہتان بہت ہی تشویشناک اور ناقابل قبول ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ یہ سو موٹو لینے کا وقت ہے، مولانا طارق جمیل کا بیان بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…