جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

گنجائش سے زائد قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ 

datetime 25  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ میں کرونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر محکمہ جیل خانہ جات نے گنجائش سے زائد قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بینظیر آبادڈسڑکٹ جیل سے 88 قیدیوں کو میرپور خاص جیل

منتقل کر دیاگیا، قیدیوں کی منتقلی کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری پر عملدرآمدکو یقینی بنایا گیا۔محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق میرپور خاص سینٹرل جیل بھیجے گئے قیدیوں کی اسکریننگ کی گئی،قیدیوں کی وین کو جراثیم کش اسپرے سے صاف کیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…