جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختمتاجروں اور بیوروکریسی کے خلاف کاروائی کا پرانا اختیار ات بحال 

datetime 25  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم،نیب کے تاجروں اور بیوکریسی کے خلاف کارروائی کا پرانا اختیار ات بحال ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے نیب کے نجی شخصیات کے خلاف کاروائی کا اختیار ختم کر دیا گیا تھا،سرکاری ملازم یا عوامی عہدیدار کے خلاف پچاس کروڑ سے زاہد کی کرپشن پر کارووائی سکررٹنی کمیٹی سے مشروط کر دی گئی تھی،

ترمیمی آرڈیننس میں آمدن سے زاہد اثاثے ثابت کرنے کا بوجھ نیب پر ڈال دیا گیا تھا،نیب ترمیمی آرڈیننس میں سرکاری ملازمین کے محکمہ غلطی پر نیب کا کاروائی کا اختیار ختم کر دیا گیا تھا،سرکاری ملازمین کی جائیداد منجمد ر کرنے کا نیب کا اختیار ختم ہو گیا تھا ،ٹیکس اور اسٹاک ایکسچینج سے متعلق معاملات میں بھی نیب کے دائرہ اختیار سے ختم ہوگئے تھے۔حکومت اپوزیشن میں نیب آرڈیننس کو باقاعدہ قانون میں بدلنے پر پیش رفت نہ ہونے پر آرڈیننس غیر موثر ہو گیا۔ ذرائع وزارت قانو ن کے مطابق حکومت کی جانب سے نیا نیب آرڈیننس لایا جائے گا،غیر موثر نیب آرڈیننس کو پارلیمنٹ میں توسیع کیلئے پیش نہیں کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…