ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا اللہ  کوبڑا ریلیف دیدیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے کیس پر سماعت کی۔ منشیات سمگلنگ کے الزام میں کیس میں نامزد سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے اپنے وکیل کی وساطت سے درخواست جمع کروائی۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا کہ کرونا وائرس کے

خدشے کے باعث پیش نہیں ہوسکتا،سکیورٹی کے بغیر سفر کرنا خطرناک ہے،کرونا وائرس کے باعث ذاتی سکیورٹی گارڈز لے کر سفر نہیں کرتا۔استدعا ہے کہ عدالت حاضری معافی کی درخواست منظور کرنے کا حکم دے۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنااللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6 جون تک ملتوی کرکے فریقین کے وکلا کو حتمی بحث کے لئے طلب کرلیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…