ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ ستاروں کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد، نیک تمنائوں کا اظہار

datetime 25  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کے مقدس اور فضیلت والے ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔جہاں پاکستانی فنکاروں کی جانب سے اس برکتوں والے مہینے کی مبارکباد دی گئی تو وہیں بالی وڈ کے مشہور فنکاروں نے بھی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے مسلمان دوستوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔بالی وڈ کے اسٹار امیتابھ بچن نے

مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ پیار اور امن کا بھی پیغام دیا۔بالی وڈ کی مقبول اداکارہ سونم کپور نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ‘رمضان کریم میرے بھائیوں اور بہنوں، رمضان مبارک۔بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دینے کے ساتھ امن اورمحبت کا بھی پیغام دیا۔گلوکار عدنان سمیع نے رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنی آواز میں اذان بھی شیئر کی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…