بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عثمان بزدار تمام وزرا اعلیٰ پر بازی لے گئے ،سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی لگا دی

datetime 25  اپریل‬‮  2020 |

لاہور ( آن لائن ) پنجاب حکومت نے سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کر دی ہے پابندی کا اطلاق وزرا ، سیکرٹریز اور دیگرسرکاری حکام پر ہو گا ۔ وزیر ا علیٰ پنجا ب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ہم نے پائی پائی

کی بچت کرنی ہے جبکہ سرکاری وسائل کے استعمال میں ڈسپلن کی پالیسی پرسختی سے کاربند رہنا ہو گا۔ حالات کا تقاضا ہے کہ ہم کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے زیادہ وسائل فراہم کریں۔ گھر رہیں اور محفوظ رہیں کی پالیسی شہریوں کے تحفظ کے لیے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…