ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

ایپل نے حیرت انگیز میٹریل تیارکرلیا

datetime 24  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایپل نے ایک ایسا مواد ایجاد کیا ہے جو سمارٹ فون کے اینٹیناز کو اس طرح چھپائے گا کہ اس سے اینٹیناز کے سگنلز متاثر نہیں ہونگے۔
یہ مواد صرف اینٹیناز کو چھپانے کے لیے نہیں بلکہ دوسری ڈیوائسسز میں بھی استعمال ہو سکتا ہے۔جیسے لیپ ٹاپ کا ٹریک پیڈ وغیرہ۔ایپل نے اس مواد کا پیٹنٹ بھی حاصل کر لیا ہے۔ پیٹنٹ کی درخواست کے مطابق ایپل اس مواد کو موبائل فونز پر کئی طریقوں سے استعمال کرے گا۔
مستقبل میں اس مواد کو آئی فون وغیرہ میں استعمال کر کے این ایف سی چپ کو نظروں سے اوجھل کیا جا سکتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…