جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث گھروں میں محصور شہریوں کو ان کی دہلیز پر کھانا پہنچانے کے لئے موبائل لنگرکا آغاز کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سے پریشان حال عوام کیلئے حکومت کا ایک اور انقلابی اقدام ، احساس موبائل لنگر کا افتتاح کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈائون کے سبب ملک گھروں میں بند شہریوں کو ان کی دروازے تک کھانا پہنچانے کا لنگر موبائل شروع کر دیا گیا ۔

احساس پروگرام کے تحت غریب ، بے روزگار اور مستحق افرادو خواتین کو ان کے گھر وں تک کھانا پہنچایا جائے گا ۔ احساس پروگرام کے تحت موبائل لنگر کا آغاز اسلام آباد اور لاہور سے شروع کیا جائے گا ۔ دوسری طرف حکومتی اقدام پر پاکستانی قوم نے اقدام کو سراہا ہے اور تعریف کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…