ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

انتہائی افسوسناک خبر ! پاکستان میں کرونا وائرس سے 244افراد جاں بحق ، متاثرین کی تعداد میں اضافہ

datetime 24  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھر میں کرونا وائرس سے 244افراد جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا کے 424 کیسز رپورٹ ہوئے اور 7 ہلاکتیں بھی سامنے آئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے آج 7ہلاکتیں ہوئیں جس کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 244ہو گئی ہے ۔ 424نئے کیسز سامنے آنے کےبعد وائرس سے

متاثرین کی تعداد 11ہزار 5سو 69تک پہنچ گئی ہے ۔ 244ہلاکتوں کے بعد کے پی کےمیں سب سے زیادہ ہلاکتیں 85ہو گئیںہیں ۔ سندھ میں 75، پنجاب میں 68، بلوچستان میں 10جبکہ گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں تین ، تین افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ دوسری جانب دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 27لاکھ 66ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 1لاکھ 93سے زائد ہو گئیں ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…