پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

امریکا کا عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ بحال کرنے سے صاف انکار  کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن کبھی بھی ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ کو بحال نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو نے کہا تھا کہ کورونا وائرس کے وبائی مرض سے نمٹنے کے بعد عالمی ادارہ صحت کی بنیادی اصلاح کی ضرورت ہے۔مائیک پومپیو نے کہا کہ

ڈبلیو ایچ او کا سب سے بڑا ڈونر امریکا ہے جو کبھی بھی اقوام متحدہ کی مالی اعانت بحال نہیں کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ ہمیں ڈبلیو ایچ او پر ایک سخت نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او پر کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام عائد کرتے ہوئے فنڈ روکنے کا اعلان کیا تھا جس پر ماہرین صحت نے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…