پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

مساجد انتظامیہ صدر پاکستان کے 20 نکاتی منشور جاری ، تمام مساجد میں نمازیوں کی لائن اپ کیسے کی جائے گی جو افراد کسی بیماری میں مبتلا ہیں انہیں کیا کرنا چاہیے ؟مفتی منیب الرحمان نے احکامات جاری کر دیئے

datetime 24  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ علماء اور مساجد انتظامیہ صدر پاکستان کے 20 نکاتی منشور پر لازمی عمل کریں، مساجد سے دریاں چٹائیاں ہٹائی جائیں اور ہر نماز سے قبل صفائی کی جائے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مساجد کے دروازوں پر سینیٹائزر رکھے جائیں جبکہ عمر رسیدہ

اور نا بالغ یا نزلہ زکام یا کسی دوسرے مرض میں مبتلا افراد مساجد میں نہ آئیں، مساجد میں اجتماعی افطار کا انتظام نہ کیا جائے۔مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ نمازی وضو گھر پر کریں، سنتیں بھی گھر سے پڑھ کر آئیں،نماز کے بعد ضابطہ کے تحت مسجد سے باہر نکلیں اور تمام مساجد میں نمازیوں کو لائن اپ کرنے کیلئے رضاکار مقرر کرنے چاہئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…