بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

جماعت اسلامی کے اجتماع کے دوسرے روز کے پروگرام جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لاہور۔۔۔۔ مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کا خوشحال پاکستان، اسلامی پاکستان سے اجتماع جاری ہے۔ دوسرے روز امیر جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری کی جانب سے درس حدیث سے ہوا۔ حافظ ادریس نے اسوہ حسنہ کے موضوع پر درس قرآن دیا گیا۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے جماعت اسلامی کی تاریخ اور سالانہ رپورٹ پیش کی۔ اجتماع سے سابق امیر منور حسن نے بھی خطاب کیا۔ اج کے اہم سیشن میں جماعت اسلامی خواتین کا کنونشن ہے۔ اس کنونشن میں خواتین ونگ کی مرکزی رہنما خطاب کر رہی ہیں۔ خواتین کنونشن کے اختتام پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی خواتین کنونشن سے خطاب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…