ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

حکومت کا پراپرٹی اور موٹر وہیکل ٹیکس میں 25 فیصد رعایت کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 23  اپریل‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) کورونا سے پیدا صورتحال میں سندھ حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے اور صوبائی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکسز میں ریلیف کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔رواں مالی سال میں پراپرٹی ٹیکس میں 25 فیصد رعایت دے دی گئی ہے، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جاری کردہ

نوٹیفیکیشن کے مطابق رواں مالی سال میں موٹر وہیکل ٹیکس میں بھی 25 فیصد رعایت ملے گی۔محکمہ ایکسائز پروفیشنل اور ٹریڈرز ٹیکس میں بھی 25 فیصد رعایت دے گا۔سندھ حکومت کے نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ رعایتیں کورونا سے پیدا شدہ صورتحال پر عوام کو ریلیف پہنچانے کے لئے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…