بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وینٹی لیٹر نہ ہونے کی وجہ سے کل رات ایک سابق وزیر کی موت ہوئی، بلوچستان میں وینٹی لیٹرز کی اتنی قلت ہے کہ رات بھر سابق وزیر کیلئے ایک وینٹی لیٹر کا انتظام نہ ہو سکا، بلوچستان کے ڈاکٹر نے صحت کی سہولیات کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مختلف ڈاکٹرز کے پینل سے گفتگو کی گئی جس میں گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان کے ڈاکٹر یاسر اچکزئی نے صحت کی سہولیات کا بھانڈہ پھوڑتے ہوئے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ رات وینٹی لیٹر نہ ہونے کی وجہ سے

ایک سابق وزیر مصطفی ترین کی موت واقع ہوئی، آج نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر نے بتایا کہ بلوچستان میں وینٹی لیٹرز کی اتنی قلت ہے کہ ہم پوری رات بھی سابق وزیر کیلئے ایک وینٹی لیٹر کا انتظام نہیں کرسکے۔کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بلوچستان 552 تک پہنچ چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…